*مذاکرات کیساتھ ساتھ کچھ اہم خبریں* *راولپنڈی کے مقدمے میں گرفتاری کیلئے عمران خان کو کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں پیش کیا جائے گا*
*مذاکرات کیساتھ ساتھ کچھ اہم خبریں*
*راولپنڈی کے مقدمے میں گرفتاری کیلئے عمران خان کو کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں پیش کیا جائے گا*
*توشہ خانہ ٹو کیس، آج عمران خان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان*
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع*
*پی ٹی آئی احتجاج،23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ*
*پی ٹی آئی کارکنوں کو اسلام آباد جانے سے روکنے کیلئے راولپنڈی کو 50 مقامات سے بند کرنے منصوبہ*
*راولپنڈی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات*
*اسلام آباد میں کنٹینرز کی بھرمار*