August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کیلئے اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کرلیا،

20240630_171539

تھانہ سنگ جانی اور I/9 میں درج مقدمات کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی،
علی نواز اعوان، واثق قیوم عباسی، عامر کیانی و دیگر عدالت میں پیش،
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور ،عامر مغل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست