199

*گردشی قرضوں کے ذمہ دار آئی پی پیز کے معاہدے کی میعاد اس سال ختم ہونے والی ہے۔* *مگر عجیب بات یہ ہے کہ اس بلاجواز معاہدے پر نظرثانی کرنے کے بجائے نیپرا نے انہی شرائط و ضوابط کے ساتھ*

*گردشی قرضوں کے ذمہ دار آئی پی پیز کے معاہدے کی میعاد اس سال ختم ہونے والی ہے۔*
*مگر عجیب بات یہ ہے کہ اس بلاجواز معاہدے پر نظرثانی کرنے کے بجائے نیپرا نے انہی شرائط و ضوابط کے ساتھ*
*پاور ہاؤس کو معاہدے میں توسیع دینا شروع کر دی ہے۔*

*پاکستان کا اگلا میگا کرپشن اسکینڈل تیار کھڑا ہے۔*

*آپ بجلی کے بلوں کو رو رہے ہیں اور اگلے مزید دس سال آپ کو لوٹنے کا پروگرام بنا رہے ہیں!*

*ایک اینکر پرسن نورالعارفین*
*نے ان کرداروں کے نام لئے جو*
*عوام کی ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا رہےہیں۔*

تو کل نامعلوم غنڈوں نے اسکے گھر دھاوا بول کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

پاکستانیوں جو تمھارے لئے آواز بلند کرتا اسے خاموش کروا دیا جاتا ہے
اور بحثیت قوم مردہ ہوچکے ہو اپنے حق کیلئے کھڑے نہیں ہوسکتے ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں