November 16, 2026

اوکاڑہ ۔۔بیورو چیف جاوید راھی ۔۔اوکاڑہ میں الللہ کا ایک ولی چوہدری عبد الرشید بوٹی عرصہ پچیس سال سےبند گان خدا کی خدمت میں مصروف ھے۔ان کے دسترخوان ۔بس اسٹیڈ اور ڈی۔سی آفس۔روڈ صبح شام تک یہ لوگوں کو بہترین

IMG-20241120-WA0193

اوکاڑہ ۔۔بیورو چیف جاوید راھی ۔۔اوکاڑہ میں الللہ کا ایک ولی چوہدری عبد الرشید بوٹی عرصہ پچیس سال سےبند گان خدا کی خدمت میں مصروف ھے۔ان کے دسترخوان ۔بس اسٹیڈ اور ڈی۔سی آفس۔روڈ صبح شام تک یہ لوگوں کو بہترین کھانا فراہم کرتے آرھے ھیں۔۔دسترخوان کے نگران میاں محمد جمیل دسترخوان شروع کرنے سے پہلے روح پرور آواز میں تلاوت اور ذکر کا آغاز کرتے ھیں ۔دسترخوان پر موجود سبھی حاجت مند بھی شریک ھوتے۔ھیں۔ایک سوال کے جواب میں میاں جمیل نے بتایا کہ ہر تہوار پر پر تکلف کھانوں کا اہتمامِ کیا جاتا ھے۔مزید انہوں نے بتایا کہ میاں صاحب کے دو جدید ھسپتال بھی چل رھے ھیں ۔ان ھسپتالوں میں فری علاج معالجہ کیا جاتا ھے ۔ان میں چھوٹے برے آپریشن مستند سرجنوں اور ڈاکٹروں سے کرواے جاتے ۔