November 16, 2026

خبر شامل کرتے ہیں ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال نگر المشہور (ٹبہ نولاں مولاں) سے مٹی کی اوورلوڈ بغیر ترپال کے تیز رفتاری سےگزرتی ٹرالیاں جس سے روڑ پر مٹی گرتی ہے اور دھول کی وجہ سے گزرنےوالوں کو اور دوکانداروں کو سانس لینے میں دشواری

20241120_153234

خبر شامل کرتے ہیں ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال نگر المشہور
(ٹبہ نولاں مولاں) سے مٹی کی اوورلوڈ بغیر ترپال کے تیز رفتاری سےگزرتی ٹرالیاں جس سے روڑ پر مٹی گرتی ہے اور دھول کی وجہ سے گزرنےوالوں کو اور دوکانداروں کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہیے سموگ کے اس موسم میں گلے سانس و آنکھوں کی بیماریاں مزید پھیلنے کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے جبکہ اس تمام تر صورت حال میں انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی نظر آتی ہے یہ سڑک درجنوں چکوک کو ہارون آباد شہر سےملاتی ہے عوام نے انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ شہر کی اس مصروف ترین سڑک کو اس وبال جان سے محفوظ کیا جائے