🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 اہم خبروں کی جھلکیاں*
*🔴 یہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئی*
🔴 عمران خان کا پیغام ہے، 24 نومبر کو صرف پی ٹی آئی نہیں پورا پاکستان باہر نکلے، علیمہ خان
🔴 24 نومبر کا احتجاج اختلافات کی بھینٹ چڑھا تو سخت کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بی کا انتباہ
🔴 پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، مذہبی و سیاسی اجتماع پر پابندی عائد
🔴 الجہاد_الجہاد کے نعرے لگانے والے خارجی فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ وہی سلوک ہو گا جو خارجیوں کے ساتھ ہوتا ہے، عظمیٰ بخاری
🔴 پی ٹی آئی لوگوں کو تشدد پر اکسا رہی، ہمیں روکنا ہے: مصدق ملک
🔴 بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کو ناکام بنانے کیلیے سرگرم، شریک ممالک کو بھاری رقم کی پیش کش
🔴 بنوں میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پرقبضہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
🔴 فضائی آلودگی میں کمی: لاہور اور ملتان کےعلاوہ پنجاب بھر میں اسکول کھولنے کا حکم
🔴 اے این ایف کی پاک بحریہ کے ہمراہ بڑی کارروائی، 27 ارب سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
🔴 پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے اہم اجلاسوں سے عاطف خان سمیت 7 ارکان مسلسل غیر حاضر
🔴 سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کراچی ایئرپورٹ اور اس کے ملحقہ علاقے ریڈ زون قرار
🔴 لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران اور شیخ رشید سمیت تمام ملزمان کیخلاف مقدمے میں پیش کی گئی کہانی مشکوک تھی، بریت کیس کا فیصلہ جاری
🔴 جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
🔴 کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث ویمنز نیشنل ون ڈے کپ ملتوی
🔴 وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اب کل ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی شرکت کریں گے
🔴 کراچی شہر میں غیرقانونی طور پر داخل ہونیوالی گاڑیوں کیخلاف آپریشن، 44 لاکھ سے زائد جرمانے عائد
🔴 اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا
🔴 9 مئی کی منصوبہ بندی؛ شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
🔴 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 342 کے بیانات جمع کرانے کا حکم
🔴 توشہ خانہ ٹوکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
🔴 ٹوئٹر کے ٹکر کے پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ
🔴 ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ! آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش
🔴 عاقب جاوید کو وائٹ بال ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
🔴 ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی
🔴 میانوالی: خاتون نے نکاح سے انکار کرنے پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
🔴 پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
🔴 ملک کے 15 نامزد بینکوں نے حج درخواستوں کی وصولی شروع کردی
🔴 سانحہ 9 مئی کے 14 کیسز میں وعدہ معاف گواہ 3 پی ٹی آئی رہنما منحرف ہوگئے
🔴 چلڈرن ہسپتال میں تین سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
🔴 ٹیکس چوری کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچا کر رہیں گے، وزیراعظم
🔴 ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
🔴 شریف خاندان کو دیوالیہ کرنے کا آغاز بھٹو دور سے ہوا، فیملی ترجمان کا برطانوی عدالت کے فیصلے پرردعمل
🔴 یرغمالیوں کی رہائی کیلئے جنگ بندی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: دجالی فوج کی نیتن یاہو کو بریفنگ
🔴 وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی
🔴 25 ہزار وی پی این کی رجسٹریشن کردی، وائٹ لسٹنگ کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
🔴 پی ٹی اے کا وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ
🔴 چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشید
🔴 سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئی
🔴 کراچی ملیر سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی رکشہ گینگ گرفتار