November 16, 2026

بہاولنگر – حکومت پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر سموگ کی روک تھام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی زیرصدارت تمام اسسٹنٹ کمشنرز کے ساتھ آنلائن میٹنگ کی صدارت کی۔

20241116_165442

بہاولنگر – حکومت پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر سموگ کی روک تھام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی زیرصدارت تمام اسسٹنٹ کمشنرز کے ساتھ آنلائن میٹنگ کی صدارت کی۔
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، زگ زیگ(Zig Zag) ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹوں اور فصلوں کی باقیاتِ جلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تا کہ سموگ پر قابو پایا جا سکے اور عوام کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے -میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر نے پنجاب کی آمدہ یدایات کو یقنیی بنانے کے لیے 50 فیصد دفتی عملہ گھر سے کام کرنے کو یقینی بنانے کی بھی پالیسی جاری کی۔