بہاولنگر (18نومبر2024 2024)عوامی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے عوام میں روزانہ کی بنیاد پر موجود ہیں۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون روازانہ کی بنیاد پر ڈی سی آفس میں آسان رسائی کھلی کچہری
بہاولنگر (18نومبر2024 2024)عوامی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے عوام میں روزانہ کی بنیاد پر موجود ہیں۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون روازانہ کی بنیاد پر ڈی سی آفس میں آسان رسائی کھلی کچہری لگا رہے ہیں۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نے آسان رسائی کھلی کچہری میں لوگوں کے خود مسائل سنیں اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کیے۔ آسان رسائی کھلی کچہری سے ریلیف ملنے پر عوام نے اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ آسان رسائی کھلی کچہری میں افسران کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدام تاریخی ہیں جو صدیوں تک یاد رکھے جائیں گے۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔