ساری دنیا کے ٹی وی چینلوں پر وی پی این کو حرام قرار دینے کے حکومتی / آئینی اسلامی نظریاتی کونسل کے فتویٰ پر پاکستان کو ذہنی ڈیفالٹر قرار دے رہے ہیں ، بھارتی سوشل اور ٹی
ساری دنیا کے ٹی وی چینلوں پر وی پی این کو حرام قرار دینے کے حکومتی / آئینی اسلامی نظریاتی کونسل کے فتویٰ پر پاکستان کو ذہنی ڈیفالٹر قرار دے رہے ہیں ، بھارتی سوشل اور ٹی وی چینل بھارتی مسلمانوں کی اس فتویٰ پر جاہل ،سائنس اور ترقی کے خلاف رکاوٹ کے طعنے دے کر درگت بنا رہے ہیں ، اس فتویٰ نے بیسویں صدی میں مسلمانوں کو جو نقصان پہچایا وہ نا قابل تلافی ہے انکو فوری برطرف اور مذہب کی غلط تعبیر پر گرفتار کرنا چاہئے ۔