November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ممبرو سابق آفس سکریٹری وہاڈی پریس کلب سینئیر صحافی وارث علی جعفری انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران

20241116_165442

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ممبرو سابق آفس سکریٹری وہاڈی پریس کلب سینئیر صحافی وارث علی جعفری انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد۔زاہدحسین انجم۔وہاڈی کے صحافی مبشر مرزا۔شاہ نواز بھٹی سلمان رشید بھٹی۔چوہدری ساجد سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے اللہ پاک سوگواران عماریاسر و فیملی کو صبر دے۔