November 16, 2026

ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت ظفر اقبال آئی ٹی ایکسپرٹ کا عظیم کارنامہ۔ہارون آباد کے شہریوں کے لیے آن لائن خرید و فروخت کے لیے شاپ365 ایپ متعارف کروا کر ظفر اقبال نے سب کو حیران کر دیا۔ہارون آباد جدت کی دنیا کا اک نیا باب متعارف۔ہارون آباد کے سپوت آئی ٹی

20241116_165442

ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت ظفر اقبال آئی ٹی ایکسپرٹ کا عظیم کارنامہ۔ہارون آباد کے شہریوں کے لیے آن لائن خرید و فروخت کے لیے شاپ365 ایپ متعارف کروا کر ظفر اقبال نے سب کو حیران کر دیا۔ہارون آباد جدت کی دنیا کا اک نیا باب متعارف۔ہارون آباد کے سپوت آئی ٹی ایکسپرٹ ظفر اقبال نے Shop365 ایپ متعارف کروا کر سب کو حیران کر دیا۔اس ایپ سے ہارون آباد کے شہری گھر بیٹھے صرف ایک کلک سے ضروریات زندگی سے متعلق تمام خرید و فروخت کے ساتھ ساتھ۔دینی درسگاہ۔بینکنگ۔پلمبر۔کی ماسٹر سے لے کر ڈاکٹرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔اس ایپ کو متعارف کروانے کے بعد شہریوں نے ظفر اقبال کی محنت کو خوب سراہا اور ائی ٹی ایکسپرٹ ظفر اقبال کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے شہر اور اپنے ملک کی خدمت کے لیے مزید نئی چیزیں متعارف کرواتا رہوں گا اور کوشش کروں گا کہ اپنے شہر کا نام مزید روشن کروں۔