ٹھٹھ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب اور صوبہ سندھ کے صدر محترم نثار احمد کھوڑو صاحب کی ہدایت کے پیش نظر 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پ پ پ ضلع ٹھٹہ کی جانب سے کل بروز ہفتہ 16.11.2024 کو شام
ٹھٹھ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب اور صوبہ سندھ کے صدر محترم نثار احمد کھوڑو صاحب کی ہدایت کے پیش نظر 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پ پ پ ضلع ٹھٹہ کی جانب سے کل بروز ہفتہ 16.11.2024 کو شام 6بجے ضلعی آفیس نزد شیل پٹرول پمپ ٹھٹہ پہ جشن منایا جاۓ گا
اس خوشی کہ موقع پہ ارکان اسمبلی پارٹی کے تمام عھدیدار زیلی تنظیموں کے عھدیدار ورکرز بلدیاتی نمائندے معززین اور عوام شرکت کریں گے
منجانب
پ پ پ ضلع ٹھٹہ