November 16, 2026

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں کچا شراب وسکی گٹکا سرے عام چلنے لگا شام ہوتے ہی گلیوں میں اور مختلف وارڈوں میں شراب پی کر موالیوں کی لینے لگنے لگیں ۔

IMG-20241116-WA0249

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں کچا شراب وسکی گٹکا سرے عام چلنے لگا شام ہوتے ہی گلیوں میں اور مختلف وارڈوں میں شراب پی کر موالیوں کی لینے لگنے لگیں ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں وسکی شراب کچی شراب گثکا سرے عام چلنے لگا زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ شراب گثکا صحافت کی از میں اور پولیس کی ملی بھگت سے کام عروج سے چل رہا ہے جس کو کوئی روکنے والا نہیں نئی نسل کے بربادیاں بھی عروج پر کچے شراب کی بھٹیاں گٹکا سامارو شہر اور اس کے ارد گرد جیسا کہ بھترانی موڑ سامارو روڈ ڈینگان رستی بودر فارم صالح بھنبھرو کے علاقے ٹاپ پر ہیں
معلوم ہوا ہے جب کہ دوسرے ضلع کا فرد یہاں آکر صحافت کی اڑ میں کاروبار کرتا ہے اور ڈیوائس والوں کو بلیک میل کرتا ہے شراب خانہ سے پیسے لیتا ہے اور ایک گٹکا والے کی پشت پناہی کرتا ہے پولیس نے گٹکا بند کروا دیا تو اس صحافی کی نیدیں اڑ گئی پہلے سچ لکھو ہماری نسل کو بربادی سے بچاؤ
کل ایک صحافی گھاس کی دکان کے پاس شاہی بازار میں شراب فروخت کرنے والے کے ساتھ کھڑا تھا اور پھر وہ منشیات فروش آج ابھی شاہی بازار میں شراب فروخت کررہا ہے۔۔سامارو میں کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ سامارو میں اور کاروبار نہیں صرف منشیات کا رہ گیا اگر گدہ گاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا۔۔
اس سلسلے میں نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر اور ہیومن رائٹس پروٹیکشن آف سوشل جسٹس ضلع عمرکوٹ کے صدر اور مرکزی نائب صدر پاکستان فیڈریشن آف میڈیا کاؤنسل آل پاکستان ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے جب سچ کا آئینہ دیکھاتے ہوئے کہا کہ سامارو میں کچے شراب وسکی شام ہوتے ہی پانی کے ماند چل رہے ہے گثکا نے تو کئے لوگوں کو منہ کا کینسر اور دیگر نے بیماریوں سے مر چکے ہیں کئے گھروں میں یہ تباہی کر چکا ہے شراب کی وجہ سے کئے گھروں میں گھر کا سکون برباد کر رکھا ہے جب کہ اس سلسلے میں ہم نے آئی جی سندھ کا کچھ عرصہ قبل لیٹر بھی سابقہ ایس ایس پی عمرکوٹ اور دیگر تحصیلوں کے تھانہ پر موو کیا لیکن کوئی تدارک نہیں ہو سکی ۔
ہمارا مطالبہ و گزارش ہے کہ ایس ایس پی عمرکوٹ اور ایچ او سامارو سے کہ اس کا فوری طور پر نوٹس لے کر ان لوگوں جوکہ اس جان لیوا کاروبارِ میں ملوث ہیں ان پر کڑی سے کڑی کاروائی کی جائے ۔۔۔۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ