November 16, 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ضلع عمرکوٹ کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید نور علی شاہ اور ضلعی جنرل سیکریٹری کے لئے فقیر صوفی نواز علی سومرو کو نامزد کیئے جانے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری

IMG-20241116-WA0248

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ضلع عمرکوٹ کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید نور علی شاہ اور ضلعی جنرل سیکریٹری کے لئے فقیر صوفی نواز علی سومرو کو نامزد کیئے جانے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری

ضلع عمرکوٹ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر سید نور علی شاہ صاحب اور ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری صوفی نواز علی سومرو کو منتخب ھونے پر پریس کلب کنری کے صدر اعجاز مغل نائب صدر محمد اقبال بھٹی و اراکین پریس کلب فدا حسین حیدری لئو کمار شرما عبدالمجید میمن سید محمود علی شاہ الفت حسین حیدری قاضی محمد یوسف محمد اختر بھٹی تحسین جاوید میمن محمد حسین کمبہار و دیگر کی جانب سے نو منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ