November 16, 2026

یہ VPN والے فتوے سے مجھے لال مسجد والا واقعہ یاد آگیا ۔ جب مارچ 2006 میں لال مسجد سے ملحقہ چلڈرن لائبریری کو CDA نے تجاوزات کی بناء پر نوٹس بھیجا تو لال مسجد والے “مجاھدین” اسی سیکٹر میں موجود ایک چینی

20241116_165442

یہ VPN والے فتوے سے مجھے لال مسجد والا واقعہ یاد آگیا ۔ جب مارچ 2006 میں لال مسجد سے ملحقہ چلڈرن لائبریری کو CDA نے تجاوزات کی بناء پر نوٹس بھیجا تو لال مسجد والے “مجاھدین” اسی سیکٹر میں موجود ایک چینی مساج پارلر پر دھاوا بول دیا اور گیارہ چینی شہریوں کو ہر غمال بنا لیا ۔ یہ مساج پارلر اس علاقے میں ایک دھائی سے قائم تھا مگر لال مسجد والوں کو اس مساج پارلر کے ساتھ نظریاتی اختلاف CDA سے نوٹس ملنے کے بعد پیدا ہوا تھا۔

بلکل اسی طرح پاکستان میں 2012 سے مکروہ websites تک رسائی بند ہے اور لوگ آج تک VPN کے ذریعے دیکھتے ہیں مگر ان ملاؤں نے کبھی اس حوالے سے کوئی فتویٰ نہیں دیا

پہلی بار جب عوام نے VPN کے دوسرے استعمال شروع کیے درست استعمال کیا، تو انکی کانپیں ٹانگ گئی اور VPN کے خلاف فتویٰ جاری کیا ۔