خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . 15نومبربعد نمازجمعہ سٹی پریس کلب کااجلاس منعقد ہوا ایک سال مدت پوری ہونے کے بعد سٹی پریس کلب کی باڈی کو2025کے الیکشن کیلئے تحلیل کردی گئ سٹی پریس کلب
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . 15نومبربعد نمازجمعہ سٹی پریس کلب کااجلاس منعقد ہوا ایک سال مدت پوری ہونے کے بعد سٹی پریس کلب کی باڈی کو2025کے الیکشن کیلئے تحلیل کردی گئ سٹی پریس کلب رجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی کے الیکشن 2025کیلئے سٹی پریس کلب کے آئین کے تحت ایک سال کی مدت پوری ہونے کے بعد جنرل سیکرٹری احسن الطاف صدیقی نے باڈی تحلیل کرنے کیلئے صدرسٹی پریس کلب میاں محمد جاوید عزیز کوایڈوائز پیش کی جس پر صدر سٹی پریس کلب میاں محمد جاوید عزیز نے سائن کرکے سٹی پریس کلب کے آئین کی پاس داری کرتے ہوئے باڈی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی باڈی تحلیل ہونے کے بعد گروپ کے متفقہ فیصلے پرسٹی پریس کلب کے بقیہ امورکوچلانے کیلئے نگران سٹی پریس کلب کاصدردلشاد مغل اور جنرل سیکرٹری اکرم بھٹی کوچناگیااسی دوران سٹی پریس کلب کے نگران صدارت کیلئے دلشادمغل اور نگران جنرل سیکرٹری کیلئے اکرم بھٹی نے چارج سنبھال لیا سٹی پریس کلب 2025کے الیکشن شیڈول جاری کرنے کیلئے چیئرمین سٹی پریس کلب الیکشن بورڈ پیرعطاء اللہ ،ممبرالیکشن بورڈ عامر قریشی اورمحمد ایوب ہوگے سٹی پریس کلب رجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی الیکشن بورڈ کے چیئرمین پیرعطاء اللہ نے کہاکہ ان شاءاللہ تعالیٰ سٹی پریس کلب کے 2025کےالیکشن کرانے کیلئے مجھ پرجواعتماد کیاگیاہے تومیری بھی کوشش یہی ہوگی کہ الیکشن سٹی پریس کلب صاف و شفاف کراؤگااگردوپینل آمنے سامنے آئے توغیرجانبداری کا مظاہرہ کروگااس موقع پرسی ای اوسٹی پریس کلب بلال نظامی نے کہاکہ یہ خوش آئند بات ہے کہ سٹی پریس کلب کے صدر نے سٹی پریس کلب کے آئین کی پاسداری کرتے ہوئے سال پورا ہونے کے بعد سٹی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری احسن الطاف صدیقی کی ایڈوائز پرباڈی کوتحلیل کردیاہے تاکہ سٹی پریس کلب 2025کے الیکشن کیلئے انتخابی مرحلے جاری ہوسکے اس موقع پر میاں محمد جاوید عزیز ،احسن الطاف صدیقی ،لیگل ایڈوائزر سٹی پریس کلب قیصر ممتاز خیرپوری ،عامرقریشی،اکرم بھٹی ،دلشاد مغل،محمدایوب،احمدنوازشکوی پیر عطاء اللہ ،بلال نظامی موجودتھے