*جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،*
*جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،*
وکلا کے دلائل مکمل، 25 نومبر کو آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل دیں گے، پی ٹی آئی کے وکیل محمد فیصل ملک نے کہا، سازش کے عنصر کے متعلق ایک کہانی لکھی ہوئی ہے،شہادت کے پیرا میٹرز کے مطابق کوئی شہادت موجود نہیں،ایسی شہادت جو سرگودھا اے ٹی سی مسترد کر چکی ہے، وہی شہادت یہاں پیش کی جا رہی ہے۔۔۔!!!