سکھر۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن پر سہولیات کا فقدان سکھر ڈویژن کا سب سے زیادہ ریونیو دینے والے ریلوے اسٹیشن پر نا تو صفائی کا عملہ موجود نا ہی سکیورٹی کے خاص انتظامات
سکھر۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن پر سہولیات کا فقدان سکھر ڈویژن کا سب سے زیادہ ریونیو دینے والے ریلوے اسٹیشن پر نا تو صفائی کا عملہ موجود نا ہی سکیورٹی کے خاص انتظامات سکیورٹی پر معمور اہلکار ڈیوٹی سے غائب رہنے لگے جبکہ جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر لگ گئے مسافروں کو مشکلات کا سامنا
ریلوے انتظامیہ فوری توجہ دیں اے دن یہاں سے ریلوے افسران اسپشل چیکین
ٹرہین ھیڈ کوارٹر جی او آر ریلوے لاھور کے افسران کا گزر ھوتاھے