November 16, 2026

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس۔

20241112_182814

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس۔

وزیر اعلی کے 99 نکاتی عوامی ایجنڈے پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ۔

متعلقہ حکام کی طرف سے وزیر اعلی کو عوامی ایجنڈے پر عملدرآمد کی صورتحال پر بریفنگ۔

وزیر اعلی کے اوپن ڈور پالیسی کے تحت تمام ڈپٹی کمشنرز نے ملاقاتیوں کے لئے اوقات کار کا اعلامیہ جاری کردیاہے، بریفنگ

عوامی ایجنڈے کے تحت اب تک صوبے میں 429 کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا ہے، بریفنگ

ان کھلی کچہریوں میں خواتین کے لئے 27، اقلیتوں کے لئے 17 کسانوں کے لئے 14، خصوصی افراد کے لئے 18 جبکہ تاجروں کے لئے 11 کھلی کچہریاں منعقد کی گئی ہیں، بریفنگ

خصوصی صفائی مہم کے تحت تعلیمی اداروں میں 431 مہم چلائی گئی ہیں، بریفنگ

صوبے میں اب تک 843 پبلک ٹائلٹس کی صفائی یقینی بنائی گئی ہے، بریفنگ

صوبہ بھر میں 590 نہروں، 1066 سڑکوں، 287 تفریحی مقامات اور 298 بس اسٹیڈز کی صفائی کی گئی ہے، بریفنگ

اسی طرح 7267 خالی جہگوں پر پڑے کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگایا گیا ہے، بریفنگ

صفائی مہم کے تحت اب تک 1195 بند نالیوں کو کھول دیا گیا ہے جبکہ 1509 نالیوں کی صفائی کی گئی ہے، بریفنگ

اسی طرح 439 سیوریج لائ