November 16, 2026

پنجاب میں سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں بند۔۔ آن لائن کلاسز ہوں گی۔۔

20241112_182814

پنجاب میں سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں بند۔۔
آن لائن کلاسز ہوں گی۔۔

ریسٹورنٹس 4 بجے تک۔۔ اس کے بعد صرف ٹیک آوے۔۔ یعنی صرف ڈلیوری کا آپشن ہوگا۔۔

لاہور ملتان میں ایک ہفتے کے لیے ہر طرح کی کنسٹرکشن پر پابندی عائد۔۔

پنجاب بھر میں اینٹوں کے بھٹے اور فرنس آئل پر چلنے والی فیکٹریاں عارضی طور پر بند۔۔

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ۔۔ تمام ڈاکٹرز پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ۔۔