ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں ریاض حسین پیرزادہ وفاقی وزیر کے چھوٹے بھائی صوبائی وزیر پاشی میاں کاظم علی پیرزادہ کے ماموں جان میاں علی عباس پیرزادہ کے والد محترم سابق ضلعی ناظم و چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور میاں سجاد حسین پیرزادہ بقضائے الہی انتقال کر گئے تھے مرحوم کی وفات امیدوار
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں ریاض حسین پیرزادہ وفاقی وزیر کے چھوٹے بھائی صوبائی وزیر پاشی میاں کاظم علی پیرزادہ کے ماموں جان میاں علی عباس پیرزادہ کے والد محترم سابق ضلعی ناظم و چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور میاں سجاد حسین پیرزادہ بقضائے الہی انتقال کر گئے تھے مرحوم کی وفات امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔چوہدری فیاض۔ہدایت علی زاہد حسین انجم فراز جٹ نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔