سکھر رپورٹ بیورو چیف سید۔ نصیر حسی۔ زیدی عدالتی احکامات کے باوجود درخواستگزاروں کو محکمہ تعلیم میں گریڈ ایک سے چار کی ملازمت نہ دینے کے معاملے پر توھین عدالت کی دائر درخواست پر سماعت
سکھر رپورٹ
بیورو چیف سید۔ نصیر حسی۔ زیدی
عدالتی احکامات کے باوجود درخواستگزاروں کو محکمہ تعلیم میں گریڈ ایک سے چار کی ملازمت نہ دینے کے معاملے پر توھین عدالت کی دائر درخواست پر سماعت
سکھر :- عدالت نے سیکریٹری تعلیم ، ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن سکھر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر اور ڈپٹی کمشنر سکھر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
سکھر :- پٹیشنر وحید علی سمیت 75 درخواستگزاروں کو عدالتی احکامات کے بعد 25/10/24 کو گریڈ ایک سے گریڈ چار تک ملازمتوں کے آرڈر دیئے گئے ۔ ایڈووکیٹ بدرالدین میمن/ایڈووکیٹ تنویر عباس شاھ
سکھر :- درخواستگزار سمیت تمام 75 افراد کو جوائننگ بھی کروائی گئی ۔ ایڈووکیٹ بدرالدین میمن / ایڈووکیٹ تنویر عباس شاھ
سکھر :- جوائننگ کے چار دن بعد 29/10/24 کو درخواستگزار سمیت تمام 75 افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا ۔ ایڈووکیٹ تنویر عباس شاھ / ایڈووکیٹ بدرالدین میمن
سکھر :- 28 اکتوبر کو ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ روکریٹمنٹ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد ملازمین کو نکالا گیا ۔ ایڈووکیٹ تنویر عباس شاھ / ایڈووکیٹ بدرالدین میمن
سکھر :- محکمہ تعلیم کے افسران اور ڈپٹی کمشنر نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے ان کے خلاف توھین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔ ایڈووکیٹ بدرالدین میمن / ایڈووکیٹ تنویر عباس شاھ
سکھر :- عدالت نے سیکریٹری تعلیم ،ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن سکھر ، ڈپٹی کمشنر سکھر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت 26/11/24 تک ملتوی کردی۔ ایڈووکیٹ بدرالدین میمن / ایڈووکیٹ تنویر عباس شاھ