*اہم ریمارکس: بیرسٹر علی ظفر صاحب آپکے پاس دو طریقے ہیں، ایک تو یہ کہ آپ نیب پراسیکیوٹر سزا جو بات کر رہے ہیں کہ سزا کالعدم اور کیس ریمانڈ بیک کر کے 342 کا بیان اور رہ جانے والے گواہوں پر جرح دوبارہ کر لیں، دوسرا آپ یہ استدعا کر سکتے ہیں کہ کیس ٹرائل کورٹ میں فردِ جرم سے دوبارہ شروع کیا جائے لیکن اگر
*اہم ریمارکس: بیرسٹر علی ظفر صاحب آپکے پاس دو طریقے ہیں، ایک تو یہ کہ آپ نیب پراسیکیوٹر سزا جو بات کر رہے ہیں کہ سزا کالعدم اور کیس ریمانڈ بیک کر کے 342 کا بیان اور رہ جانے والے گواہوں پر جرح دوبارہ کر لیں، دوسرا آپ یہ استدعا کر سکتے ہیں کہ کیس ٹرائل کورٹ میں فردِ جرم سے دوبارہ شروع کیا جائے لیکن اگر آپ یہ دونوں نہیں مانتے تو ہم پھر تکنیکی خرابیوں کی طرف جائیں گے ہی نہیں، آگر آپ یہ نہیں مانیں گے تو پھر ہم میرٹ پر کیس سُنیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس، چیف جسٹس عامر فاروق نے بھی اِن ریمارکس کی تائید کی..!!!*