November 17, 2026

ملتان (راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ سوشل ویلفیئر ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام صنعت زار میں ایک روزہ ڈویژنل صنعتی نمائش کا کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان میڈم ام فروا ہمدانی کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر افتتاح

IMG-20241114-WA0216

ملتان (راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ سوشل ویلفیئر ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام صنعت زار میں ایک روزہ ڈویژنل صنعتی نمائش کا کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان اور ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان میڈم ام فروا ہمدانی کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ۔ ڈویژنل صنعتی نمائش میں چیف ٹریفک آفیسر ایس ایس پی سردار موار ہن خان ، سابق ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نعیم محمد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالعزیز خان اور مینیجر صنعت زارملتان فوکل پرسن ڈاکٹر ناصر ملک سمیت محکمہ سوشل ویلفیئر ملتان کے دیگرآفیسرز اور مختلف این جی اوز کے نمائندگان نے شرکت کی ۔