لاہور: لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند اور سموگ کی وجہ سے بند
لاہور: لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند اور سموگ کی وجہ سے بند
سید عمران احمد .موٹروے ایم 2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند .
موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند
موٹروےایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند .موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہےروڈ یوزرز دن کے اوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں
صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں
گاڑیوں میں آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں
غیر ضروری سفر سے گریز کریں
تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں
لاہور : معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ
کریں
سید عمران احمد