November 16, 2026

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے المصطفے فاؤنڈیشن کے یوم تاسیس کے موقع پر غزہ اور جہاد سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈاکٹر خالد حسین شھزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد رانا محمد نوید خاں۔رانا محمد عمران ۔طارق چشتی۔حافظ محمد شاہد سیالوی۔محمد

IMG-20241112-WA0694

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے المصطفے فاؤنڈیشن کے یوم تاسیس کے موقع پر غزہ اور جہاد سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈاکٹر خالد حسین شھزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد رانا محمد نوید خاں۔رانا محمد عمران ۔طارق چشتی۔حافظ محمد شاہد سیالوی۔محمد علی مصطفائی سمیت احباب محبت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سیمنار سے نوجوان اسلامی سکالر سید صگدر حسین شاہ۔علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔ ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ غزہ کے لاکھوں مسلمان بے گھر ھوچکے۔ہزاروں شہید ھوچکے لیکن امت مسلمہ مزمت سے آگے نہ بڑھ چکی۔پاکستان پر بھاری ذمہ داری عائد ھوتی ھے۔لیکن کٹھ پتلی حکومت اور اسکے حواری کشمیر سمیت ہر جگہ پسپا ھوچکے ہیں۔ھمارے ادارے صرف نغمے کے ذریعے جہاد کررھے ھیں اور کفار عملی طور پر مسلمانوں کی نسل کشی کررھے ھیں ضروری ھے کہ نوجوان نسل میں جہاد کا جذبہ پیدا کیا جائے۔اس وقت جہاد کی سخت ضرورت ھے۔مزمتی جلوس اجلاس بہت ھوچکے اب عملی طور پر مھٹی بھر کفار کے ساتھ جہاد کا وقت ھے۔