November 16, 2026

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان کے چوتھے یوم تاسیس کے موقع پر ھیڈ آفس المصطفے ہاؤس شمس میں ایک کیک کٹنگ تقریب منعقد ھوئی جس میں بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔وائس چیرمین طارق چشتی۔مرکزی صدر ڈاکٹر

IMG-20241112-WA0693

فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن پاکستان کے چوتھے یوم تاسیس کے موقع پر ھیڈ آفس المصطفے ہاؤس شمس میں ایک کیک کٹنگ تقریب منعقد ھوئی جس میں بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔وائس چیرمین طارق چشتی۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔سرپرست اعلی علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔چیرمین پنجاب رانا محمد نوید خاں۔صوبائی صدر حافظ محمد شاہد سیالوی جوپو۔فیصل آباد کے سرپرست رانا محمد عمران۔صدر محمد علی مصطفائی۔جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء۔چنیوٹ کے کوارڈنئٹر چوھدری حمید گل سدھو۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔تنویر بشیر۔ولی خان نیازی۔مداح حسین کلاسن۔محمد اویس کلاسن۔عمران مصطفائی۔فیصل یعقوب۔اور رانا محمد فیصل خاں اور دیگر احباب محبت نے شرکت کی۔اس موقع پر نوجوان اسلامک سکالر سید صفدر حسین شاہ مہمان خصوصی تھے۔ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے المصطفے فاؤنڈیشن کے جاری منصوبہ جات پر تفصیلی بریفنگ دی۔اور نئے منصوبہ جات کا پیپر ورک جلد مکمل کرکے نئے سال سے انکا آغاز کیا جائے گا۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رھی ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت فری میڈیکل اور آئی الٹراساؤنڈ کیمپس۔میڈیکل کمپلیکس۔مدارس۔دسترخوان۔اور دیگر سماجی فلاحی کام جاری ھیں