November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سوشل ویلفئیر آفیسر میڈم ہماء عزیز راجہ نے میڈیا کو بتایاہے کہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سرگودھا ڈویژن کی جانب سے 14.11.2024 بروز جمعرات کو سرگودھا آرٹ کونسل میں ڈویژن لیول کی صنعتی نمائش لگائی جا رہی ہے ۔جس میں

20241112_182814

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سوشل ویلفئیر آفیسر میڈم ہماء عزیز راجہ نے میڈیا کو بتایاہے کہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سرگودھا ڈویژن کی جانب سے 14.11.2024 بروز جمعرات کو سرگودھا آرٹ کونسل میں ڈویژن لیول کی صنعتی نمائش لگائی جا رہی ہے ۔جس میں سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع کے ادارے صنعت زار شرکت کریں گے۔صنعتی نمائش میں ادارے کی ورکرز کی تیار کی ہوئی اشیاء کی نمائش لگائ جاے گی۔