November 17, 2026

خوشاب (خصوصی رپورٹ)سابق جنرل سیکرٹری بار ایسو سی ایشن نورپورتھل مہر رکن عالم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حالیہ عدالتی کورٹ فیسسزمیں اضافہ انصاف خریدنے کے مترادف ہے عام آدمی مہنگا انصاف خریدنے سے قاصر ہے اپنے دفتر میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے

IMG-20241112-WA0685

خوشاب (خصوصی رپورٹ)سابق جنرل سیکرٹری بار ایسو سی ایشن نورپورتھل مہر رکن عالم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حالیہ عدالتی کورٹ فیسسزمیں اضافہ انصاف خریدنے کے مترادف ہے عام آدمی مہنگا انصاف خریدنے سے قاصر ہے اپنے دفتر میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب اور عام آدمی کا واحد سہارا اور پناہ عدالت تھی لیکن حالیہ کورٹ فیسسز کے اضافے نے غریب عوام کی پہنچ انصاف سے دور کر دی ہے عدالتی کورٹ فیس میں اضافہ انصاف خریدنے کے مترادف ہے حکومت فوری طور پر عدالتی کورٹ فیسسز میں اضافے کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لے تا کہ وطن عزیز میں غریب عوام کو بروقت اور سستے و فوری انصاف کی فراہمی کو عملی جامعہ پہنایا جا سکے۔