*_فل کورٹ کیوں ضروری ہے بیرسٹر سعد رسول نے انتہائی اہم سوال اٹھا دیا۔_*
*_فل کورٹ کیوں ضروری ہے بیرسٹر سعد رسول نے انتہائی اہم سوال اٹھا دیا۔_*
*_ہمارے سامنے جوڈیشل ٹیسٹ ہے ہی نہیں جس سے ہمیں پتہ چلے کہ کون سے مقدمات آئینی ہیں کون سے نہیں ؟ کیونکہ ہر مقدمہ میں کوئی نہ کوئی آئینی پہلو ہوتا ہے تو کیا ہر مقدمہ ہی 5 رکنی آئینی بینچ کو بیجھ دیا جائے گا اگر ایسا ہو گا تو آئینی بینچ بنانے کا مقصد فوت ہو جائے گا۔ بیرسٹر سعد رسول گھمن_*