ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد بنے گا مظلوم کی آواز ہمیشہ کی طرح جوائنٹ سیکرٹری سید نوید شاہ عثمانی
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد بنے گا مظلوم کی آواز ہمیشہ کی طرح جوائنٹ سیکرٹری سید نوید شاہ عثمانی
الحمدللہ کئی سالوں سے جناح پریس کلب کے پلیٹ فارم سے میں اور ہمارے چیف پیٹرن سعود فاروق خان چغتائی اپنے علاقے کے مسائل اُجاگر کر رہیں ہیں۔ جوائنٹ سیکرٹری سید نوید شاہ عثمانی جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد
تفصیلات کے مطابق جناح پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری سید نوید شاہ عثمانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ جناح پریس کلب کے پلیٹ فارم سے کئی سالوں سے مظلوموں کی آواز بن رہا ہے ۔ اور اپنے علاقہ کے مسائل کو بخوبی و حتی الامکان اعلیٰ حکام تک پہنچا رہے ہیں ۔جناح پریس کلب ہمیشہ سے مظلوم اور انصاف کے مابین ایک ذریعہ رہا ہے۔ آئندہ بھی غریب اور مظلوم کا مسیحا بھی جناح پریس کلب بنے گا انشااللہ۔ پریس کلب کے دفتر کو ایک عرصہ سے ہم نے ہی مینٹین کئے رکھا ہے۔ اور پریس کلب کے تمام انتظامی امور کا دانستہ منتظم ہیں ۔ اور آج بھی پریس کلب کا نظم و نسق چلا رہیں ہیں جناح پریس کلب آج اور آئندہ بھی ہر مظلوم کی آواز بنے گا۔ جناح پریس کلب کے عزائم بلند و بالا ہیں۔اس موقع پر حاجی یونس ریاض باجوہ سجاد خان۔چوہدری غلام دستگیر سنی چوہدری کلیم اسلم راشد سعدی فیاض رامے رانا فیاض عادل سلطان ڈاکٹر عمران ڈاکٹر فرمان عارف شہزاد سعید خان انصر محمود چوہدری وحید چوہدری رمضان سائیں ملک بابر سویٹی اسلام رضوی ثاقب عباسی چوہدری کاشف چوہدری عرفان نیاز سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے