بہاولنگر : تھانہ منڈی صادق گنج کی حدود میں پولیس مقابلہ،
بہاولنگر : تھانہ منڈی صادق گنج کی حدود میں پولیس مقابلہ،
بہاولنگر : ملزم سلیم کو بسلسلہ ریکوری اسلحہ ناجائز لے کر گئے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزم کی بتائی ہوئی جگہ پر پہنچے اور اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کرلیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : واپس آنے لگے تو 3کس نامعلوم الاسم ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور للکارا کے ہمارے ساتھی سلیم کو چھوڑ دو ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان نے پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ شروع کردی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس پارٹی نے حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : موقع کا فائدہ اٹھا کر ملزم سلیم اپنے ساتھیوں کی طرف بھاگا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : تھوڑی دیر بعد جب فائرنگ کا سلسلہ رکا تو جائے وقوعہ پر جا کر دیکھا ایک ملزم جو کہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوکر گرا پڑا تھا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : زخمی ہونے والے ملزم کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزم قتل ،ڈکیتی اور راہزنی جیسی مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او