بھارت میں 44 فارن بینکس کی 300 برانچز ان کے بڑے شہروں میں سروسز فراہم کر رہے ہیں، لیکن کمپنی کی مہربانی سے ہمارے ہاں جو دوچار فارن بینک تھے وہ بھی بوریا بستر سمیٹ کر جارہے ہیں،
بھارت میں 44 فارن بینکس کی 300 برانچز ان کے بڑے شہروں میں سروسز فراہم کر رہے ہیں، لیکن کمپنی کی مہربانی سے ہمارے ہاں جو دوچار فارن بینک تھے وہ بھی بوریا بستر سمیٹ کر جارہے ہیں،
سر یہ آپ کا وژن ہے —
اب پٹواری اور جمات زادے اس کی بھی فضیلت بیان کریں گے ،
لیکن یاد رکھیں کہ اگر باہر کی کمپنیاں یہاں انویسمنٹ کرتی ہیں تو ان کی ترجیح فارن بینکس ہوتے ہیں، اس کا صاف اور سیدھا مطلب یہ ہے کہ شنگھائی کانفرنس کرلیں یا محمد بن سلمان کے گھٹنے پکڑ لیں، سرمایہ کاری نہیں ارہئ
ایک اور خوش خبری سن لیں،
حکومت سرکاری ہسپتالوں کو پرائیویٹ کر رہئ ہے
حکومت اور کمپنی کی ساری توجہ پئ ٹی ائ کو فکس کرنے پے مرکوز ہے ،