November 16, 2026

ساہیوال ) محکمہ ماحولیات ساہیوال لاہور ہائی کورٹ کے احکامات ماننے سے انکاری اور ساہیوال گیمبرقادرآباد اور گرد و نواح میں زہریلا دھواں چھوڑنے والے اداروں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں لاہور ہائی کورٹ کی آنکھوں میں تول چونک کر فرضی کاروائی کر کے اور فوٹو سیشن کر کے سب اوکے کی رپورٹ پیش کی جا رہی ہےبد

IMG-20241112-WA0036

ساہیوال )
محکمہ ماحولیات ساہیوال لاہور ہائی کورٹ کے احکامات ماننے سے انکاری اور ساہیوال گیمبرقادرآباد اور گرد و نواح میں زہریلا دھواں چھوڑنے والے اداروں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں لاہور ہائی کورٹ کی آنکھوں میں تول چونک کر فرضی کاروائی کر کے اور فوٹو سیشن کر کے سب اوکے کی رپورٹ پیش کی جا رہی ہےبد قسمتی سے کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال بھی اس حوالے سے بے خبر ہیں اور بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں جس پر اہل ساہیوال میں شدید تشویش کی لہر ہے ساہیوال کی سیاسی اور سماجی سول سوسائٹی کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز چیف سیکرٹری پنجاب اور متعلقہ افسران سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ساہیوال گیمبر قادرآباد میں زہریلا ۔دھواں چھوڑنے والے اداروں کے خلاف حقیقی معنوں میں کاروائی کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ فضائی آلودگی میں کمی آسکے