November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کی اپنے آفس میں ایم پی اے سردار علی حسین خان بلوچ کے ساتھ ملاقات۔ایم پی اے نے اپنے حلقہ کی عوام کے مسائل حل کروانے کے سلسلے میں ڈی سی سے ملاقات کی۔ڈپٹی کمشنر نے تمام مسائل کو حل

IMG-20241111-WA0296

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کی اپنے آفس میں ایم پی اے سردار علی حسین خان بلوچ کے ساتھ ملاقات۔ایم پی اے نے اپنے حلقہ کی عوام کے مسائل حل کروانے کے سلسلے میں ڈی سی سے ملاقات کی۔ڈپٹی کمشنر نے تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔اس موقع پر ضلع کی تعمیر و ترقی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ ء خیال کیاگیا۔