ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)راؤ شاہد اختر چک 76/4R(چمن بیٹری سروس ؤالے) کے ماموں، راؤ آصف (پیسٹی سائیڈ والے) راؤ عاطف، راؤ کاشف، راؤ ثاقب چک 76/4R والے کے والد محترم راؤ نبی احمد کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔مرحوم کی وفات پر امیدوار
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)راؤ شاہد اختر چک 76/4R(چمن بیٹری سروس ؤالے) کے ماموں، راؤ آصف (پیسٹی سائیڈ والے) راؤ عاطف، راؤ کاشف، راؤ ثاقب چک 76/4R والے کے والد محترم راؤ نبی احمد کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔ہارون الرشید۔چوہدری فیاض۔ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر۔زاہد حسین انجم۔فرازجٹ۔شاہد غوری اسد چوہدری عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض عدنان چوہدری راشد سعدی ریاض باجوہ۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے