November 17, 2026

ہارون آباد یوم ولادت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا کیک کاٹا گیا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر سیر حاصل گفتگو کی اس موقع پر عقیدت مندوں نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ عقیدت کے نذرانے پیش کئے اور علامہ اقبال کی نظمیں پڑھی گئیں

20241109_085448

ہارون آباد
ہارون آباد یوم ولادت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا کیک کاٹا گیا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر سیر حاصل گفتگو کی اس موقع پر عقیدت مندوں نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ عقیدت کے نذرانے پیش کئے اور علامہ اقبال کی نظمیں پڑھی گئیں

ہارون آباد انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام محفل یوم ولادت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا کیک کاٹا گیا کیک معروف زرگر سعید احمد ,رضوان اللہ خاں نے کاٹا اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامہ محمد اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ سمجھایا کہ خودی کا سر نہاں لاالہ اللہ ذکر الہی کو دلوں میں بسا کر مالک حقیقی تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے اس موقع پر عقیدت مندوں نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ عقیدت کے نذرانے پیش کئے اور علامہ اقبال کی نظمیں پڑھی گئیں