مہنگائی کم ہونے کے جھوٹے دعویدار کدر ہیں۔ حکومت صرف جھوٹے بیانات اور طفل تسلیوں پہ ہی چل رہی ھے ،
مہنگائی کم ہونے کے جھوٹے دعویدار کدر ہیں۔
حکومت صرف جھوٹے بیانات اور طفل تسلیوں پہ ہی چل رہی ھے ،
صرف حکومت پنجاب کی طرف سے اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ھے ،
سارے لندن کی سیر کو گئے ہوئے ہیں کوئی سعودی عرب میں ھے ۔ عوام کا سارا پیسہ عیاشیوں پہ ہی ضائع کیا جا رھا ھے ۔
عوام کو حکومتوں اور حکومت کے وزراء اور مشیروں کی فوج سے کوئی سروکار نہیں ھے ۔
عوام کو دو وقت کی روٹی بھی نہیں مل رہی ،