221

عارفوالا۔عطائی ڈاکٹروں اور جعلی حکیموں کی بھر مار شہری پریشان

عارفوالا۔عطائی ڈاکٹروں اور جعلی حکیموں کی بھر مار شہری پریشان
عارفوالا کے گردونواح کے دیہی علاقوں میں ناتجربہ کار اور جعلی عطائی ڈاکٹروں نے غیر معیاری اور دو نمبر میڈیسن دے کر سادہ لوح لوگوں کا جینا حرام کردیا
عارفوالا اسکے اردگرد کے اور گردونواح کے تمام گاؤں میں سینکڑوں عطائی ڈاکٹروں نے اپنے پرائیویٹ کلینک اور ہسپتال بنا کر چلانے شروع کر دیے جس کی وجہ سے لوگ موذی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے

عارفوالا کے چکوک غیر مستند عطائی جعلی ڈاکٹروں نے عطائیت کا جال بچھا رکھا ہے محکمہ صحت کے ذمہ دار افسران کاروائی کرنے سے قاصر

عارفوالا ان سینکڑوں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف شہر میں شدید ردعمل اور اس مکرودھندے کے سرپرستوں کے خلاف اعلی سطح پر فوری کارروائی کی جاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں