بہاولنگر ۔منچن آباد/ افسوس ناک واقعہ بہاولنگر نواحی گاؤں نور پور آرائیاں منچن آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ
بہاولنگر ۔منچن آباد/ افسوس ناک واقعہ
بہاولنگر نواحی گاؤں نور پور آرائیاں منچن آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ
بہاولنگر اوباش کی کمسن 9 سالہ بچے سے زیادتی،
بہاولنگر: زیادتی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی
بہاولنگر: ملزم بچے کے ساتھ زیادتی کرتا رہا اور ساتھی زیادتی کرنے کی ویڈیو بناتا رہا، ایس ایچ او نوید نزاکت
بہاولنگر پولیس نے متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
بہاولنگر ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی ساتھی ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے، ایس ایچ او نوید نزاکت