لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات کا آج جیل ٹرائل کوٹ لکھپت جیل میں کرینگے ۔۔۔ شاہ محمود ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگرکو جیل میں قائم کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا