فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فری آئی کیمپ المصطفی مرکز بلال کلینک روضہ پآرک منصور آباد میں لگیا گیا جس میں ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈاکٹرز ٹیم نے مریضوں کے مفت چیک اپ۔ادویات۔اور سفید موتیا کے مفت آپریشن کیے۔اس موقع پر میزبان ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ابرار ضیاء۔خلیفہ
فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فری آئی کیمپ المصطفی مرکز بلال کلینک روضہ پآرک منصور آباد میں لگیا گیا جس میں ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈاکٹرز ٹیم نے مریضوں کے مفت چیک اپ۔ادویات۔اور سفید موتیا کے مفت آپریشن کیے۔اس موقع پر میزبان ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ابرار ضیاء۔خلیفہ نحمد سلیم سلطانی۔غلام محی الدین ہمایوں نے معزز مہمانوں چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ضلعی سرپرست رانا محمد عمران۔مرزا ذوالفقار علی۔رانا بشارت علی۔عمران مصطفائی۔اور دیگر احباب محبت کا شکریہ ادا کیا۔فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی شرفراز ناز نے خصوصی شرکت کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے کہا کہ المصطفی فاؤنڈیشن دن رات دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھے۔فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم غریب علاقوں میں گھر گھر صحت کی آگاھی اور سہولیات پنچا رھی ھے۔خاص طور پر الٹراساؤنڈ کے ذریعے امراض کی تشخیص فری کی جارھی ھے۔انہوں نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا