فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ڈیلی فری میڈیکل اینڈ الٹراساؤنڈ کیمپ لگائے جارھے ھیں۔فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم دن رات مصروف خدمت ہے۔آج غلام محمد آباد کے علاقہ جٹاں والا چوک میں کیمپ لگایا گیا جس میں
فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ڈیلی فری میڈیکل اینڈ الٹراساؤنڈ کیمپ لگائے جارھے ھیں۔فائق میڈیکل کمپلیکس کی میڈیکل ٹیم دن رات مصروف خدمت ہے۔آج غلام محمد آباد کے علاقہ جٹاں والا چوک میں کیمپ لگایا گیا جس میں انچارج میڈیکل کیمپ ڈاکٹر کاشف نوید ۔میڈم شائینہ۔اور فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔میزبان ملک ندیم اور جناح ٹاؤن کے کوسرڈنیئٹر رانا عبد الرحمن نے بتایا کہ فائق میڈیکل کمپلیکس کی خدمات اس علاقہ کے لیے قابل تحسین ھیں۔فری میڈیکل کیمپس کے ذریعے مستحق غریب مریضوں کو گھر یر سہولیات پنچائی جارھی ھیں۔کیمپس میں اب تک ہزاروں مریضوں کا مفت چیک اپ ھوچکا ہے۔ہزاروں مفت الٹراساؤنڈ کیے جاچکے ھیں۔