October 28, 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ/ تقرروتبادلے سمیر احمد سید کو سی او او تعینات کرنے کا فیصلہ

20241109_085448

پاکستان کرکٹ بورڈ/ تقرروتبادلے

سمیر احمد سید کو سی او او تعینات کرنے کا فیصلہ

سی او او پی سی بی سلمان نصیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سلمان نصیر کو پی ایس ایل کا چیف ایگزیکٹو اور چئیرمین پی سی بی کا مشیر تعینات کردیا گیا