October 28, 2026

سکھر۔ اسوقت ناظرہین اپکو لیے چلتے ھیں سکھر جہاں موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔زیدی کیا خبریں ھیں 14 نومبر کو سندھ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی پورے سندھ میں کلین سویپ کریگی پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کرتی رہیگی، حاجی ارشاد علی سولنگی,

20241109_163324

سکھر۔ اسوقت ناظرہین اپکو لیے چلتے ھیں سکھر جہاں موجود ھیں
ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔زیدی کیا خبریں ھیں
14 نومبر کو سندھ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی پورے سندھ میں کلین سویپ کریگی پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کرتی رہیگی، حاجی ارشاد علی سولنگی,

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے نامزد امیدوار وائس چیئرمین یوسی 06 حاجی ارشاد علی سولنگی نے کہا کے 14 نومبر کو سندھ کے 26 اضلاع میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہر یوسی سے کامیاب ہونگے کیونکے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی ہے پاکستان پیپلزپارٹی نے سکھر میں صحت و تعلیم کے مثالی ادارے قائم کیۓ انہوں نے کہا مجھے اپنی یوسی 06 بیراج کالونی کی مکمل حمایت حاصل ہے إنشاءاللّٰه کامیاب ہوکر مذید اپنی یوسی کے لیۓ خدمات سرانجام دینگے