October 28, 2026

سکھر اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی زیدی کیا اپ ڈیٹ ھیں کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح ریلوے سٹیشن پر ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوئے ہیں۔

20241109_163142

سکھر اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
زیدی کیا اپ ڈیٹ ھیں
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج صبح ریلوے سٹیشن پر ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوئے ہیں۔

کوئٹہ کے ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ریلوے سٹیشن پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ عام افراد کے ساتھ ساتھ فوجی بھی اس سٹیشن کو نقل و حمل کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ہلاکتوں اور زخمیوں میں فوجی و سول دونوں شامل ہیں