ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔وزیراعلی پنجاب ائی جی پنجاب ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ویژن کے مطابق ۔سموگ پنجاب بھر کی
ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔وزیراعلی پنجاب ائی جی پنجاب ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ویژن کے مطابق ۔سموگ پنجاب بھر کی طرح کمالیہ میں بھی شدت اختیار کر چکی ہے ۔ظفر اقبال ٹریفک پولیس کمالیہ نے کہا ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں گاڑی سے گاڑی کا فیصلہ مناسب رکھیں ماسک استعمال کریں ۔سفر کرنا ضروری ہو تو موٹر سائیکل پر ماسک مناسب رکھیں اپنی گاڑی کی رفتار کم رکھیں ۔فوگ لائٹس کا استعمال کریں معمول سے زائد دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں فضائی آلودگی سموگ کا سبب بنتی ہیں ٹریفک پولیس کمالیہ معمول سے زائد دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں کے خلاف بلا امتیاز کارؤائی کرتے ہوئے مقدمات درج کروا رہی ہے ۔جن کے پاس گاڑی فٹنس سرٹیفکیٹ نہیں ہیں انکو قبضہ میں لیا جا رہا ہے اور بھاری جرمانے بھی عائد کئے جا رہے ہیں ۔دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں انشاء اللہ کمالیہ میں آف روڈ کرنا ہمارا مشن ہے