بہاولنگر۔۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس فیصل کالونی کچھی والا رات گئے ایک گھر میں خاوند نے اپنی بیوی اور ساس کے اوپر نامعلوم وجوہات کی بنا پر تیزاب پھینک کر فرارہو گیا جس کے نتیجے میں 2 عورتیں زخمی ہو گئیں فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ارشد بھٹی کی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد
بہاولنگر۔۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس فیصل کالونی کچھی والا رات گئے ایک گھر میں خاوند نے اپنی بیوی اور ساس کے اوپر نامعلوم وجوہات کی بنا پر تیزاب پھینک کر فرارہو گیا جس کے نتیجے میں 2 عورتیں زخمی ہو گئیں فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ارشد بھٹی کی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی خواتین کو آر ایچ سی ہسپتال کچھی والا شفٹ کر دیا ہے۔ریسکیو ذرائع