بہاولنگر : تھانہ کھچی والا کی حدود میں خاوند کا سابقہ بیوی پر تیزاب پھینکنے کا مبینہ معاملہ ،
بہاولنگر : تھانہ کھچی والا کی حدود میں خاوند کا سابقہ بیوی پر تیزاب پھینکنے کا مبینہ معاملہ ،
بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس، مقدمہ درج ۔ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس نے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزم نے طلاق کی رنجش پر بیوی اور ساس پر تیزاب پھینکا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : متاثرین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ،ڈی پی او
بہاولنگر : ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر