بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد کے نواحی گاؤں 61/4R میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی کو قتل کر دیا، ترجمان پولیس
ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کا واقعہ کا نوٹس
بہاولنگر: ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب، ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، ترجمان پولیس
بہاولنگر: انوسٹی گیشن ٹیم جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کررہی ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جس کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس مزید حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لارہی ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر